بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے 13 ارکان کی ضرورت تھی تاہم صرف 11 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیے۔

قائم مقام اسپیکر  نے مطلوبہ ارکان کی حمایت نہ ملنے  پر تحریک عدم اعتماد کو غیر مؤثر قرار دے دیا۔

مزید پڑھیے  کیا چوہدری برادران کی واپسی کی گنجائش ہے؟صحافی کے سوال پر بلاول نے کیا جواب دیا
Back to top button