بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔اس ضمن میں ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1)چ کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولے گی،صدر مملکت
Back to top button