بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مسلم لیگ ن نے مئی میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا

مسلم لیگ ن نے مئی میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا، ن لیگ کا پہلا جلسہ 6 مئی کو اٹک اور دوسرا 7 مئی کو شانگلہ میں ہو گا۔

اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ن کا تیسرا جلسہ 11 مئی کو صوابی میں ہوگا، ن لیگ 15 مئی کو گجرات اور 20 مئی کو سرگودھا میں جلسہ کرے گی۔

مسلم لیگ ن 23 مئی کو اوکاڑہ میں میدان سجائے گی جبکہ مئی کا آخری جلسہ 28 تاریخ کو بہاولپور میں ہو گا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ان جلسوں سے خطاب کریں گی۔

مزید پڑھیے  ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے امریکی صدر کی پیشکش کا کیا جواب دیا تھا
Back to top button