بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر فائرنگ سے جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے  رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔

واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیے  کراچی میں دھماکہ، عمارت تباہ، ایک شخص جاں بحق
Back to top button