بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیشمبرنگر میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

مزید پڑھیے  34سال کے دوران 11ہزار259سے زائد کشمیری خواتین کی بے حرمتی
Back to top button