بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں

امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق شدید طوفان کی وجہ سے 9 کروڑ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے  اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید
Back to top button