بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کسانوں سے یکجہتی کے لیے پیپلز پارٹی کی ٹریکٹر ٹرالی ریلی

اوکاڑہ میں کسانوں سے یکجہتی کے لیے پیپلز پارٹی نے ٹریکٹر ٹرالی ریلی نکالی جس کی قیادت پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجا پرویز اشرف نے کی۔

اس حوالے سے لاڑکانہ میں بھی ٹریکٹر ٹرالی ریلی نکالی گئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم اس حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحد کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
Back to top button