بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی کور کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کراچی کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کردی۔

مزید پڑھیے  سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار شہید
Back to top button