بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہبازشریف سیڑھیوں سے پھسل گئے

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سیڑھیوں سے پھسل گئے۔

ذرائع کے مطابق ، ڈاکٹروں کی جانب سے شہباز شریف  کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ بتایا گیا ہے کہ پھسلتے وقت مسلم لیگ ن کے ایک کارکن نے شہبازشریف کو سہارا دیا تھا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ شہبازشریف کے سیڑھیوں سے پھسلنے کا واقعہ گزشتہ روزپارٹی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤ ن  میں  پیش آیا جس کے بعد انھیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مزید پڑھیے  الیکشن وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع
Back to top button