بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد جاں بحق،100 سے زائد بکریاں و اونٹ بھی ہلاک

تھرپارکر کی تحصیل مٹھی، چھاچھرو، چیلہار  اور گردو نواح میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد انتقال کرگئے۔

آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ایک 8 سال کا بچہ اور 4 خواتین جاں بحق ہوئیں جبکہ دو لڑکیاں زخمی بھی ہوئیں۔

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 12 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد بکریاں اور اونٹ بھی ہلاک ہو گئے۔

مزید پڑھیے  پیکا ایکٹ ، سیاسی جماعتوں کی درخواستیں نہیں سنیں گے،سٹیک ہولڈر پی ایف یو جے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Back to top button