بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

امریکی ریاست میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیے  افغان خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں مگر مخلوط نظام تعلیم نہیں ہوگا،طالبان
Back to top button