بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ایما راڈو کانو44سالوں میں یو ایس اوپن جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی

ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلیٰ فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 3-6 سے شکست دی۔

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلیٰ فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 3-6 سے شکست دی۔

اٹھارہ برس کی ایما راڈو کانو چوالیس سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ہیں۔

مزید پڑھیے  ورلڈ کپ کرکٹ، دوسرے سیمی فائنل میں آج آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل
Back to top button