بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس کے دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال اور مجموعی ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button