پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے انتھک کوشش کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے آسٹریلوی ہم منصب انتھونی البانیز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پاکستان کی امن کے لیے مخلصانہ کوششوں کی حمایت کی۔

وزیراعظم نے آج اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ ہم اپنے دوستوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر خطے میں پائیدار امن کے حصول کے لیے انتھک محنت جاری رکھیں گے۔

Exit mobile version