بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ایکنک نے مختلف شعبوں کے11منصوبوں کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ٹرانسپورٹ مواصلات اور ماحولیات کے شعبوں سے متعلق گیارہ منصوبوں کی منظوری دی ہے۔اسلام آباد میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں داسو پن بجلی منصوبے کے نظرثانی شدہ PC-1 کی بھی منظوری دی گئی۔ایکنک نے سالانہ دس ہزار نوجوان انجینئرز کے لئے تربیت کے مواقع سے متعلق ایک پالیسی دستاویز کی بھی منظوری دی جنہیں ترقیاتی منصوبوں میں شامل کیا جائے گا۔

اشتہار
Back to top button