بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

ملک بھر میں ہفتہ وار انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں انسدادِ پولیو کی ایک ہفتے پر مشتمل قومی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے پینتالیس ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ یہ مہم اکیس دسمبر تک جاری رہے گی۔
فرسٹ لیڈی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، سرپرستوں، عوامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی انسدادِ پولیو ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت کریں تاکہ ملک کو پولیو فری بنانے کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔

اشتہار
Back to top button