بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ بناولٹ فنڈ بورڈ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ بناولٹ فنڈ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں متعلقہ محکموں کے نمائندہ افسران نے شرکت کی۔

اجلا س میں مختلف محکموں کے کیسز منظوری کیلئے پیش کئے گئے جن کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ یہ سرکاری ملازمین کا حق ہے جو ان تک بروقت پہنچانا متعلقہ محکموں کے افسران کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور احکامات کے مطابق سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے درکار اقدامات بروئے کار لارہی ہے۔

اشتہار
Back to top button