بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار کی زیر صدارت پنشن کمیٹی کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خوشاب عبدالستار کی زیر صدارت پنشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ زراعت،ہیلتھ،ایجوکیشن،سوشل ویلفیئر اور بیت المال کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں مختلف محکموں کے سربراہان نے اپنے اپنے محکمے کے پنشن کیسیز کے متعلق صدر اجلاس کو بریفنگ دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) عبدالستار خان نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ آئندہ اجلاس تک تما م کیسیز کی تفصیل پیش کریں اور زیر التواء کیسیز کو جلد از جلد حل کریں۔

اشتہار
Back to top button