بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، محکمہء جنگلات اور محکمہء وائلڈ لائف کے افسران کی شرکت

ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی زیر صدارت ان کے آفس میں ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔

اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل سکندر،سی او ایم سی حراء جاوید بلوچ کے علاوہ محکمہ ء جنگلات اور محکمہ ءوائلڈ لائف کے افسران نے شرکت کی۔

تمام افسران نے اپنے محکموں سے متعلقہ جاری سکیموں بارے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے صفائی ستھرائی،گرین بیلٹس اور زیبرا کراسنگ کے کام کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

اشتہار
Back to top button