ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی ساتویں سالانہ ایوارڈز تقریب 2024ء کا انعقاد
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کی ساتویں سالانہ ایوارڈز تقریب 2024ء کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب کے آغاز میں چیف گیسٹ اور مہمان گرامی چیف ایگزیکٹو آفیسر ھیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طاہر حیات ملک ، اے ایم ایس بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی ڈاکٹر مختار سرور خان نیازی کو ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی نےشیلڈز اور پھولوں کے گلدستے پیش کر کے تقریب میں خوش آمدید کیا۔ دوران تقریب ریٹائرمنٹ پانے والے اعظم خان اور غلام محمد لیب ٹیکنیشن کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور گفٹ پیش کیے گئے۔*بہترین پرفارمینس ایوارڈز وصول کرنے والے ملازمین اور ڈیپارٹمنٹ بہترین سپورٹ سٹاف عبدالغفور، بہترین ڈیٹا انٹری آپریٹرمحمد قاسم،
بہترین اے ایچ پی گزٹیڈ
عبیر بھٹی، بہترین نان گزٹیڈ اے ایچ پی
صوبہ خان، بہترین نرس
نسرین اختر، بہترین ہیڈ نرس
ثوبیہ نورین، بہترین میڈیکل آفیسر
ڈاکٹر زاہد قاسم،. بہترین وویمن میڈیکل آفیسر
ڈاکٹر عروسہ احمد
، بہترین اے ایم ایس/ ڈی ایم ایس*ڈاکٹر بشرا محمود*
، بہترین این ایم ایس سٹاف آکاش اکبر، بہترین آوٹ سورس ایمپلائی
محمد شاہد سعید، بہترین ڈینٹل سرجن
سید منصور علی شاہ
، بہترین نان اینویسو کنسلٹنٹ ڈاکٹر سرمد مجید_ بہترین اینویسو کنسلٹنٹ ڈاکٹر ضیاء الرحمان، بہترین ایس ایم او/پی ڈبلیو ایم او/اے پی ایم او
ڈاکٹر خرم شہزاد، بہترین میڈیکولیگل آفیسر
ڈاکٹر اسامہ بشیر، بہترین ورٹکیکل ڈیپارٹمنٹ*پنجاب ایڈز اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور بہترین کلینکل ڈیپارٹمنٹ
ڈائیلاسز ڈیپارٹمنٹ کے ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔