بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری سکولز ضلع خوشاب ملک حاجی شیر احمد اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے

محکمہ ءتعلیم ضلع خوشاب کے سرمایہء افتخار ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری سکولز ضلع خوشاب ملک حاجی شیر احمد اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے۔ عوامی ،سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے انہیں دلی مبارک باد نیک تمناؤں کا اظہار۔

نامور ماہر تعلیم ،سئنیر آفیسر جناب ملک حاجی شیر احمد اعوان مکہ مکرمہ اور مدینہ پاک میں خوش قیام ہونے کےدوران متبرک مقامات کی زیارات سے شرف یاب ہوں گے ۔

اشتہار
Back to top button