بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔  ڈی سی راولپنڈی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ڈسڑکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔

اشتہار
Back to top button