بسم اللہ الرحمن الرحیم

سائنس و ٹیکنالوجی

حکومت پاکستان کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز بنانا چاہتی ہے، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز بنانے کے لیے پرعزم ہے۔وہ کراچی میں ڈیجیٹل سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔

وزیر مملکت نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کی وجہ سے ہر شعبہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے۔

اشتہار
Back to top button