بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

بزم سرخیل ادب کے زیر اہتمام ایک ادبی شام

” بزم سرخیل ادب ” کے زیر اہتمام ایک ادبی شام خوبصورت لہجے کی شاعرہ محترمہ روبینہ شاہین کے ساتھ منائی گئی۔ جس کی صدارت نامور شاعر آفتاب خان نے کی۔

تقریب میں صدیق جوھر، اشفاق فلک، جواد راسخ، ممتاز راشد لاھوری، مہمانان خصوصی تھے۔ تقریب کے میزبان سید محمود گیلانی ایڈووکیٹ، مقصود چغتائی، اور چندا حسن تھے۔

تقریب میں تمام شعراء کرام اور شاعرات نے عمدہ کلام پیش کرکے خوب دادوتحسین وصول کی۔ مقصود چغتائی نے بزم سرخیل ادب کے اغراض و مقاصد پرروشنی ڈالی۔ آخر میں سید محمود گیلانی نے تمام شرکائے محفل کا شکریہ ادا کیا۔

اشتہار
Back to top button