بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی قیمت میں 2700روپے فی تولہ اضافہ

24قیراط تولہ قیمت 2لاکھ 23ہزار 900روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں 2700روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط تولہ قیمت 2700 روپے بڑھ کر 2لاکھ 23ہزار 900روپے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2315روپے اضافے سے 1لاکھ 91ہزار 958روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29ڈالر کے اضافے کے بعد 2115ڈالر فی اونس پر آ گئی۔

اشتہار
Back to top button