بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونا مزید 100روپے فی تولہ مہنگا

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے بڑھنے سے24قیراط تولہ کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا اس طرح دس گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ۔

اشتہار
Back to top button