بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

معروف نعت خواں، شاعر مظفر وارثی کی آج 13 ویں برسی

معروف شاعر اور نعت خواں مظفر وارثی کی آج تیرہویں برسی منائی جا رہی ہے۔وہ 1933 میں میرٹھ، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شعری کیرئیر کا آغاز پاکستانی فلموں کے گیت لکھ کر کیا لیکن آہستہ آہستہ حمد اور نعت کے ماہر بن گئے۔

وہ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ کے وصول کنندہ تھے۔مظفر وارثی آج ہی کے دن 2011 میں لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

مزید پڑھیے  سانحہ سیالکوٹ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
Back to top button