بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اڈیالہ جیل میں قیدی ساتھیوں کے ہاتھوں قتل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے ساتھی قیدی کو حوس کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے ہی مار ڈالا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں کی جانب سے ایک قیدی کیساتھ بدفعلی کا واقعہ سامنے آیا ہے، ملزموں نے زور زبردستی سے جیل میں موجود دوسرے قیدی حوس کا نشانہ بنایا۔

جیل میں موجود پولیس کے اہلکار مقتول قیدی کو بچانے میں ناکام رہے، جیل انتظامیہ کی درخواست پر تھانہ صدر بیرونی میں زیادتی کرنے والے 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Back to top button