بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شادی کب کر رہے ہیں؟ صحافی، آپ کی نظر میں کوئی لڑکی ہے جو پوچھ رہے ہیں، بلاول کا جواب

پشاور  میں صحافیوں سے غیر  رسمی گفتگو  میں بلاول بھٹو  زرداری سے شادی کا سوال ہوا تو  انہوں نے اس کا دلچسپ جواب  دیا۔پشاور  میں سینیئر صحافیوں سے غیر  رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے پوچھا کہ شادی کب کر  رہے ہیں؟ اس  پر  بلاول کا جواب تھا کہ شادی میں نےکرنی ہےکہ آپ نے؟ آپ کو کیا  پریشانی ہے؟ آپ کی نظر میں کوئی لڑکی ہے جو  آپ شادی کا پوچھ رہے ہیں؟

مزید پڑھیے  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
Back to top button