بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پولیس پر فائرنگ کرنے والا ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔فائرنگ کا واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کو تو ملزموں نے فائرنگ شروع کر دیا۔پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ایک ملزم گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا جسے حراست میں لے لیا گیا، اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسرا ملزم فرار ہو گیا۔

مزید پڑھیے  چین کی جانب سے تحفے میں دی گئی کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی
Back to top button