بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نگران وزیر اطلاعات کا چیف سیکرٹری کی درخواست پر گلگت بلتستان ہائوس اسلام آباد کا دورہ

نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کی درخواست پر عالمی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا۔

چیف سیکرٹری اور گلگت بلتستان حکومت کے متعلقہ حکام نے بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کو خطے میں گزشتہ دو سالوں کی سماجی شعبے میں ہونے والی اصلاحات اور اس کے سیاحتی امکانات کے بارے میں بریفنگ دی۔

میڈیا والوں نے جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے  اسلام آباد میں یونین کونسل کی تعداد بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری، بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ
Back to top button