ضلع خوشاب کے مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان اور سبجیکٹ سپیشلسٹس کی گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ تعلیم پنجاب نے ضلع خوشاب کے مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان اور سبجیکٹ سپیشلسٹس کو گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی دے دی ہے۔ ان کی پوسٹنگ کا عمل 25 مئی سے شروع ہو جائے گا ۔ ضلع خوشاب کےسکیل 17 سے18 میں ترقی پانے والوں سلطان مسعود خالق آباد، ظہیر عباس بھٹی ،کامران ، ایم سی میاں شفیق مٹھہ ٹوانہ ،میاں محمد خالق آباد ،حافظ عبدالباسط کٹھہ سگھرال ،آصف گروٹ،ظفر اقبال کٹھہ سگھرال اور ملک ناصرحسین بگھور کو سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 جوہر آباد ملک شاہد اقبال ، پنجاب ٹیچرز یونین ضلع خوشاب کے صدر ملک امتیاز اعوان،جنرل سیکرٹری ملک شوکت حیات شاہی کھرل ، ہیڈماسٹر ملک حمید اصغر وٹو ،حاجی ملک شیر اقبال بگھور ،حاجی ملک ظہوراحمد جوڑا ،پی ای ٹی اعجازحسین بھٹی ،ملک صابرحسین جسرا،ملک منصب جسرا،ملک نورنگ جسرا،ملک ضیاء اللہ جسرا،ملک امان اللہ جوئیہ ،پرویز بلوچ ،عدنان بلوچ ،مسرت عباس ڈی ایم ،حسنین، پی ای ٹی مختیار احمد بھٹی ،میثم تیمار ،عبدالستار ،رانا انتظار ،حافظ عبد اللطیف ،عبدالواحد جسرا، راجہ نور الٰہی عاطف اور دیگر نے مبارکباددیتے ہوءے دعاکی ہے اللہ پاک ان کو مزید شاندار کامیابیوں سے نوازے ۔