بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

لاہور میں دفعہ 144کا نفاذ ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نےلاہور میں دفعہ 144کا نفاذ ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نےلاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پرکل 7 دن کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم دفعہ 144 کی پابندی دوسرے دن ہی ختم کردی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری آج کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 دن کے لیے جاری کل کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لیا جا رہا ہے۔

Back to top button