بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

آسڑیلوی کپتان پیٹ کمنز بھارت کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کیلئے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز چوتھے ٹیسٹ کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پیٹ کمنز  والدہ کی طبیعت خراب ہونے پر تیسرے ٹیسٹ سے قبل سڈنی واپس چلے گئے تھے، بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھی اسٹیو اسمتھ نے کپتانی کی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز نے اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Back to top button