بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

چین کا دفاعی بجٹ 225 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعلان

چین نے رواں سال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف تقریباً 5 فیصد مقرر کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق معاشی ترقی کے ہدف کا اعلان چینی وزیراعظم نے سالانہ نیشنل پیپلز کانگریس کے موقع  پرکیا۔

  تقریباً 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف گزشتہ دہائیوں کا کم ترین ہدف ہے۔چین نے دفاعی بجٹ 7.2 فیصد بڑھانےکا اعلان کیا ہے جو 225 ارب ڈالر بنتا ہے۔

چین کا اس سال تقریباً 12 ملین نئی ملازمتیں پیدا کرکے شہری بے روزگاری کی شرح کو 5.5 فیصد تک لے جانے کا ارادہ ہے۔

مزید پڑھیے  چین میں زلزلہ سے ہلاکتوں کی تعداد 72 تک پہنچ گئی
Back to top button