بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) شائستہ ندیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی۔ ملزم ایاز انجم سے 48پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ دریں اثناءڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ مٹھہ ٹوانہ کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی کرکے ایک ملزم اشتہاری کیٹگری(بی) بھی گرفتارکر لیاگیاہے۔

اشتہار
Back to top button