بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈپٹی کمشنر خوشاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد کا وزٹ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب میثم عبا س نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کا وزٹ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں شعبہ گا ئنی آ بسٹیٹرکس کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اور بعدازاں نرسری،بلڈ بینک،تھیلسیمیا سنٹر کا معا ئنہ کیا۔اس مو قع پرایم ایس ڈاکٹر آصف محمو د احمد قاضی نے ہسپتال کے مختلف شعبوں،علا ج معالجہ اورادویات کی دستیابی وغیرہ کے ضمن میں بریفنگ بھی دی۔

اشتہار
Back to top button