بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

خوشاب میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پبلک سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب میں ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب اور ملک کرم الہی بندیال ضلعی جنرل سیکرٹری کی زیر صدارت قائداعظم محمد علی جناح اور تاحیات قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قائد اعظم محمدعلی جناح کی ملی خدمات اور ان کے فرمودات پرروشنی ڈالی گئ اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ۔اس تقریب میں عبید نیازی ،ایڈووکیٹ چوہدری ارشد محمود ،ملک سمیع الحق اعوان ،نزر بلوچ ،ملک ظفر اعوان ،اکرام خان ،نزیر مسعود راجڑ ،مقبول بھٹی ،رانا مرسلین ،چوہدری محمود الحسن ، ملک محمد حسنین کھارا ،غلام قادر اعوان ،ریحان پلہار ،فضل اترء ،بلال اترء ،حبیب الرحمان نیازی ،حافظ عرفان ،تنویر اعوآن ،متین اعوان ،اور مسلم لیگ ن کے دیگر ورکرز اور عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر دیگر مقررین نے بھی اظہارخیال کیا۔

Back to top button