بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اسکول میں فائرنگ، 7 بچوں سمیت 13 ہلاک

وسطی روس کے شہر ازہوسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔روسی حکام کے مطابق ازہوسک فائرنگ میں 14بچوں سمیت 21 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پہلے سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک کیا اور پھر اسکول میں داخل ہو کر بچوں پر فائرنگ کی۔روسی حکام نے کہا کہ ازہوسک کے اسکول میں فائرنگ کرنے والے شخص نے خودکشی کرلی ہے۔

اشتہار
Back to top button