بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کیپٹن(ر)محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر عامر احمد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

کیپٹن(ر)محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری، چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر عامر احمد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عامر علی احمد کو تبدیل کرکے محمد عثمان کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ دوسری طرف عامر علی احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button