بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسلام آباد میں شدید دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ

اسلام آباد میں شدید دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 100 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔اسلام آباد کے لیے 9 پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی میں لینڈ کرایا گیا۔

پنجاب کے بیشتر شہروں پر دھند کا راج ہے، حدنگاہ صفر ہونے سے مختلف مقامات پر موٹرویز بند کردی گئی ہیں اور شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے  خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہو گئی
Back to top button