بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ کے سامنے دھرنا

اسلام آباد! ملک بھر کے سرکاری ملازمیں ہوش ربا مہنگائی کی وجہ سےتنخواہوں میں اضاف کے لیے سراپا احتجاج بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے قلیل تنخواہوں میں گزااوقات ناممکن ہوگئی حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں سوفیصد اضافہ کرے وزارت خزانہ کے سامنے دھرنادینے والے ہزاروں ملازمین کا حکومت سے مطالبہ

سرکاری ملازمین کے رہنماؤں چوہدری ہارون ملک امجد رحمان باجوہ سمت دیگر رہنماؤں نے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرت ہوءے کہا کہ وفاق اور صوبے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بجٹ میں سو فیصد اضافہ کرے اگر حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے تو مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے

Back to top button