بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

اٹلی میں حادثہ،4 پاکستانی جاں بحق

 اٹلی کے شہر میلان میں حادثہ، 4 پاکستانی جاں بحق- ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے- بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کی عمریں 30 برس اور ایک کی 35 برس تھی۔ حادثے مں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔

Back to top button