بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

رہائشی عمارت گرنے سے 53 افراد ہلاک

چین کے شہر چنگ شا میں رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہو گئی۔

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق 29 اپریل کو چین کے صوبے ہنان میں گرنے والی 8 منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہے لیکن ملبے کی عمارت سے اب تک 10 افراد کو زندہ نکالا جا چکا ہے۔

چینی حکام کی جانب سے حادثے میں 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے گرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اشتہار
Back to top button