بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر  رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تھی، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ آئے۔

مزید پڑھیے  میر جان محمد جمالی بلامقابلہ سپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب
Back to top button