بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کرینگے

وزیر اعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال پر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے،عمران خان کھڑا ہوا ہے، آخری بال تک لڑے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ تین تاریخ کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہے۔

مزید پڑھیے  راوی پل کو  کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا
Back to top button