بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جہانگیر ترین گروپ کو بڑا جھٹکا، صمصام بخاری بھی چھوڑ گئے

جہانگیر ترین گروپ سے ایک اور صوبائی وزیر نے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

صوبائی وزیر صمصام بخاری نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کروں گا۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ترین گروپ کے کسی سیاسی اجلاس میں کبھی شرکت نہیں کی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ترین گروپ کے آصف نکئی اور سردار خرم لغاری بھی ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیے  پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن22-2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
Back to top button