بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیر اعظم پاکستان آسڑیلیا ٹیسٹ میچ دیکھنے سٹیڈیم جائینگے

وفاقی وزیر اطلاعات  فواد  چوہدری کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے آئیں گے۔

پنڈی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد  چوہدری  نے کہا کہ دیکھتے ہیں وزیراعظم آج آتے ہیں یا کل، مگر وہ انشااللہ میچ دیکھنے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت میں کھیل کو فروغ دینا چاہتے ہیں، چاہتے ہیں بھارتی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کھیلنے آئے، بھارت سازشوں کی بجائے پاکستان آکرمیچ کھیلے۔

Back to top button