بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کا نکاح کل 3 فروری بروز جمعرات کو ہو گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سعد حسین رضوی کے نکاح کی تقریب سادہ ہو گی جس میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعد حسین رضوی کا ولیمہ 6 فروری کو لاہور میں ہو گا۔

مزید پڑھیے  کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد
Back to top button