حادثات و جرائم
ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹر ی سے اتر گئیں
بولان کے قریب مشکاف کے علاقے میں ریلوے ٹریک کےقریب دھماکا ہوا ہے ۔
ریلوے کنٹرول حکام کے مطابق،دھماکا اس وقت ہوا جب جعفرایکسپریس کوئٹہ سے راولپنڈی جارہی تھی۔
حکام کے مطابق، دھماکے سے جعفر ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں بھی پٹر ی سے اتر گئیں تاہم ابھی تک زخمیوں یا کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔